33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںعلی امین گنڈاپور کی ڈیڑھ ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے...

علی امین گنڈاپور کی ڈیڑھ ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات


بانی پی ٹی آئی (دائیں)، علی امین گنڈاپور (بائیں) – کولاج فوٹو: فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈیڑھ ماہ بعد ملاقات کی ہے۔ 

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اڑھائی گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات