33 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریںلوئر دیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے بچی اور خاتون جاں...

لوئر دیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے بچی اور خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی


فائل فوٹو۔

لوئر دیر میں چینار کوٹ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں بچی اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔ 

لوئر دیر سے ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 12 زخمی ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات