33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجنوبی افریقہ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ راب والٹر مستعفی

جنوبی افریقہ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ راب والٹر مستعفی


راب والٹر(فائل فوٹو)۔

جنوبی افریقہ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ راب والٹر مستعفی ہوگئے۔

جوہانسبرگ سے کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق راب والٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفٰی دیا ہے۔  

کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق راب والٹر کا استعفیٰ منظور ہوگیا ہے اور وہ 30 اپریل کو عہدے سے سبکدوش ہوں گے۔ 

راب والٹر کو مارچ 2023 میں ساتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ 

راب والٹر نے 36 ون ڈے اور 31 ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کی کوچنگ کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات