38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومغزہ لہو لہوگھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو چھریوں کے وار سے قتل...

گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا



لاہور:

رائیونڈ چوکی جیابگا کے قریب خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کو اس کے خاوند نے چھریاں مار کر قتل کیا جس کی شناخت ساجدہ بی بی کے نام سے ہوئی۔

واقع کے بعد ڈولفن پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ ملزم غفار موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

مقتولہ کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات