28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومقومی خبریںپیشہ ور گداگروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن، 56 گرفتار

پیشہ ور گداگروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن، 56 گرفتار


فوٹوز بشکریہ ایکس اکاؤنٹ ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف پوائنٹس سے 56 گداگروں کو گرفتار کر کے حوالات میں منتقل کردیا۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ ایف 6 سے 9 اور سیکٹر ایف 7 سے 4 گداگر گرفتار کیے۔

ضلعی انتظامیہ نے بلیو ایریا سے 7، مارگلہ روڈ سے 6 گداگر گرفتار کر کے حوالات منتقل کیے۔

آئی 8 سے بھی مجموعی طور پر 8 گداگر گرفتار کیے گئے۔

شہریوں کی شکایات پر مختلف سگنلز سے بھی 22 گداگر پکڑے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات