34 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومانٹرٹینمنٹماہرہ خان بھی چاند نواب بن گئیں

ماہرہ خان بھی چاند نواب بن گئیں


پاکستانی اسٹار اداکارہ ماہرہ خان بھی صحافی چاند نواب بن گئیں۔

بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کے بعد ماہرہ خان نے بھی چاند نواب کی نقل اتار دی۔

ماہرہ خان نے شوٹنگ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل چاند نواب کے کلپ کی نقل اتاری۔

انہوں نے کیپشن میں درج کیا عید آنے والی ہو اور ٹرین اسٹیشن پر شوٹ ہو تو چاند نواب تو بنتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات