30 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومخاص رپورٹکیا صدقۂ فطر والدین کو دے سکتے ہيں؟

کیا صدقۂ فطر والدین کو دے سکتے ہيں؟


— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: صدقۂ فطر اپنے والدین کو دے سکتے ہيں یا نہیں؟

جواب: صدقہ فطر اور دیگر صدقاتِ واجبہ یعنی زکوٰۃ، فدیہ، کفارات اپنے والدین کو دینا جائز نہیں ہے۔ 

(فتاویٰ شامی، کتاب الزکوٰۃ ، باب مصرف الزکوٰۃ والعشر ، ج :2 ، ص: 346 ط : دار الفکر بیروت – فتاویٰ ہندیہ، کتاب الزکوٰۃ ، الباب السابع فی المصارف ، ج : 1 ، ص : 188، 194 ، ط : دار الفکر بیروت)



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات