26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وائس آف امریکا کی بندش کا فیصلہ...

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وائس آف امریکا کی بندش کا فیصلہ عارضی طور پر معطل


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ— فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کردیا۔

امریکی اخبار کے مطابق جج نے حکومت کو وائس آف امریکا کو تحلیل کرنے یا اس کے عملے کو برطرف کرنے سے روک دیا جس کے بعد فیصلے کے تحت وائس آف امریکا کے 1200 سے زائد صحافیوں اور ملازمین کی نوکریاں بحال ہوگئی ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق عدالتی فیصلے نے ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے روکا ہے۔

 ٹرمپ انتظامیہ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے 7 وفاقی ادارے ختم کرنے کا حکم دیا تھا جس میں وائس آف امریکا بھی شامل تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات