26 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمیدان میں ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی ناکام نہیں ہوتے،...

میدان میں ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی ناکام نہیں ہوتے، چیئرمین پی سی بی


چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میدان میں ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی ناکام نہیں ہوتے۔

لاہور میں چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے تیاری کرنے والی پاکستان ویمن ٹیم کے کیمپ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی تیاریوں کے حوالے سے اپ ڈیٹس لیں اور خواتین کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن دیکھا۔

انہوں نے تربیتی کیمپ میں پلیئرز سے ملاقات بھی کی، کھلاڑیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اُمید ہے کہ آپ بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں گی، کوالیفائر میں فائٹنگ اسپرٹ کے ساتھ کھیلیں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات