33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کی میزبانی کرے گا، چوہدری یعقوب

پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کی میزبانی کرے گا، چوہدری یعقوب


پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب نے کہا ہے کہ مئی اور جون میں سینٹرل ایشین لیگ کی میزبانی کریں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری یعقوب نے کہا کہ پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کی میزبانی کرےگا، لیگ 29 مئی سے 4 جون تک منعقد ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان اور بھارت سمیت 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

فیڈریشن کے چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ نیشنل والی بال چیمپئن شپ 4 سے10 اپریل تک واہ کینٹ میں کھیلی جائےگی، چیمپئن شپ میں 15 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم نےورلڈ چیمپئن شپ کیلئےکوالیفائی کر رکھا ہے، چیمپئن شپ 21 جولائی سے 3 اگست تک ازبکستان میں ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات