34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںاسٹریٹ کرائم میں ملوث افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار

اسٹریٹ کرائم میں ملوث افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار


— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔

ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے جو 2011ء میں بہار کالونی منتقل ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات