37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریں9 سال کے بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار

9 سال کے بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہوگیا۔

9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈی آئی جی ذیشان رضا کے مطابق بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی کے بعد قتل کیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ ملزم نے 9 سال کے بھتیجے کو زیادتی کے بعد رسی کا پھندا ڈال کرقتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو بے دردی سے قتل کیا اور لاش ملنے سے لے کر تدفین تک تمام کارروائی میں گھر والوں کےساتھ ساتھ رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات