30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومقومی خبریںچترال، موسلادھار بارشیں اور برف باری، متعدد سڑکیں بند

چترال، موسلادھار بارشیں اور برف باری، متعدد سڑکیں بند


فائل فوٹو

چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈسلائیڈنگ ہوئی یے، جس سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئیں۔

سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گرگئے، اسی طرح متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے۔ خراب موسم کے پیش نظر شہریوں کو شدید مشکلات کا کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کوہستان اور چلاس میں بھی موسلادھاربارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم تین مقامات سے بند ہوگئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات