33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںقائد آباد میں پولیس کیمپ کے قریب کریکر حملہ، 4 زخمی

قائد آباد میں پولیس کیمپ کے قریب کریکر حملہ، 4 زخمی


کراچی کے علاقے قائدآباد میں پولیس کیمپ کے قریب کریکر حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق قائدآباد میں پولیس کیمپ کے قریب کریکر قائدآباد پل کے اوپر سے پھینکا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کرائم سین یونٹ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کررہا ہے۔

 واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات