30 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںتین بنگلہ دیشی کرکٹرز کو این او سی جاری

تین بنگلہ دیشی کرکٹرز کو این او سی جاری


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئےتین کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ناہید رانا ،لٹن داس اور رشاد حسین کو این او سی ملا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات