29 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومقومی خبریںجوڈیشل کمیشن کا 8 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی، ذرائع

جوڈیشل کمیشن کا 8 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی، ذرائع


جوڈیشل کمیشن کا 8 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ایک رکن کے دستیاب نہ ہونے پر ملتوی کیا گیا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اب 11اپریل کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہو گا، اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 سینئر ججوں میں سے 2 کی سپریم کورٹ میں تعینانی پر غور ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات