31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ، میکائل نے سنگلز اور ڈبلز کے...

آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ، میکائل نے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی


سری لنکا میں جاری آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ میں پاکستان کے میکائل علی بیگ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی۔

سیمی فائنل میں میکائل بیگ نے تھرڈ سیڈ ہانگ کانگ کے فو وینگ چوئی کو ہرایا۔

سنگلز کے سیمی فائنل میں میکائیل نے چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔

ڈبلز میں میکائیل نے اسپین کے اوسکر کاسیز ماس کے ساتھ شراکت میں کامیابی حاصل کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات