39 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسنتھ جے سوریا کی مسلم دوستوں کے ساتھ افطار، تصویر شیئر کردی

سنتھ جے سوریا کی مسلم دوستوں کے ساتھ افطار، تصویر شیئر کردی


سری لنکا کی مینز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا نے اپنے مسلم دوستوں کے ساتھ افطار کی تصویر شیئر کردی۔

اپنے پیغام میں سنتھ جے سوریا کا کہنا تھا کہ اسکول کے زمانے سے مسلم دوستوں کے ساتھ افطار کر رہا ہوں۔

واضح رہے کہ سنتھ جے سوریا کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین آل راؤنڈرز میں سے ایک ہیں۔ 

سنتھ جے سوریا سری لنکا کی 1996 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔ جارح مزاج بلے باز نے سری لنکا کےلیے متعدد فتوحات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات