33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریںملے جلے رجحان کے ساتھ بند

ملے جلے رجحان کے ساتھ بند


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹ سامنے آ گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس آج 34 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 806 پر آ کر بند ہوا ہے۔

100 انڈیکس آج کے کاروباری دن میں 595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر بازار میں 32.99 کروڑ شیئرز کے سودے 19 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 374 ارب روپے ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 772 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات