30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومخاص رپورٹکیا قرآن مجید میں اسباق کی نشاندہی کیلئے لکھنا یا تاریخ ڈالنا...

کیا قرآن مجید میں اسباق کی نشاندہی کیلئے لکھنا یا تاریخ ڈالنا غلط ہے؟


— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: قرآن مجید میں لکھنا، غلطی کا نشان لگانا، تاریخ لکھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: قرآن مجید میں بلا ضرورت کچھ لکھنا، یا نشان لگانا مکروہ ہے۔

البتہ کسی ضرورت کے تحت جیسے حفظ کرنے والے کے اسباق کی یادداشت، اور غلطیوں کی اصلاح کی غرض سے نشان لگانا یا تاریخ ڈالنے کی گنجائش ہے، تاہم نشان لگاتے ہوئے یا تاریخ ڈالتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ اس عمل کی وجہ سے قرآن مجید کے الفاظ میں کوئی بگاڑ پیدا نہ ہو۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات