38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلیتھم انجرڈ، پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

لیتھم انجرڈ، پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر


کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کے ون ڈے ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم ہاتھ کی انجری کا شکار ہو گئے اور پاکستان کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ٹام لیتھم دائیں ہاتھ میں انجری کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوئے ہیں ان کی جگہ ہنری نکلز کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیاہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات