36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار عملے کو شناختی دستاویزات ہر...

اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار عملے کو شناختی دستاویزات ہر وقت ساتھ رکھنے کی ہدایت


اقوام متحدہ نے تاریخ میں پہلی بار نیو یارک میں اپنے ہیڈکوارٹر کے عملے کو شناختی دستاویزات، پاسپورٹ اور ویزے کی کاپیاں ہر وقت ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔

مغربی میڈیا کے مطابق امیگریشن حکام نے امریکا بھر میں جگہ جگہ اسکروٹنی بڑھا دی ہے، امریکا میں رہائشی قانونی اجازت نامے رکھنے والے بھی متاثر ہورہے ہیں۔

اقوام متحدہ کی نئی ہدایات اسی پس منظر میں دی گئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات