27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتجارتی خبریںرمضان کے آخری عشرے میں مہنگائی عروج پر، شہری پریشان

رمضان کے آخری عشرے میں مہنگائی عروج پر، شہری پریشان


—فائل فوٹو

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بھی مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، روزے دار چینی، چکن، پھلوں اور سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں سے پریشان ہیں۔

لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپےکلو کے سرکاری ریٹ کے بجائے 800 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

مرغی کا بغیر ہڈی کا گوشت 1200 روپے کلو میں بک رہا ہے۔

چینی کی قیمت 164 روپے کلو کے سرکاری ریٹ کے بجائے 170 سے 180 روپے کلو ہے، ٹماٹر کی قیمت بھی 50 روپے فی کلو سے بڑھ کر 70 روپے فی کلو ہو گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت ایکشن نہیں لیے رہی، ہم مہنگائی سے شدید پریشان ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات