28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںافغان کرکٹ ٹیم نے شیخ زائد اسٹیڈیم کو ہوم وینیو بنالیا

افغان کرکٹ ٹیم نے شیخ زائد اسٹیڈیم کو ہوم وینیو بنالیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اورابوظہبی کرکٹ حکام کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ 2025 سے 2029 تک ہوا ہے جس کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ اور ہوم میچ ابوظہبی میں ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات