26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتعلیم اور صحتجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈینٹل او پی ڈی کا افتتاح

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈینٹل او پی ڈی کا افتتاح


—فائل فوٹو 

وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈینٹل اوپی ڈی کا افتتاح کر دیا۔

ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اس موقع پر کہا کہ دانتوں کی صحت سے متعلق یہ یونٹ بہت ضروری تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ڈاکٹرعذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ پر اسکریننگ کا عمل تیز کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات