28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومغزہ لہو لہواسلام آباد؛ جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

اسلام آباد؛ جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی


اسلام آباد تھانہ کراچی کمپنی کی حدود جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دو شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

دونوں شہریوں کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات