28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںپشاور یونیورسٹی کا شعبۂ صحافت ارشد شریف سے منسوب کرنے کا فیصلہ

پشاور یونیورسٹی کا شعبۂ صحافت ارشد شریف سے منسوب کرنے کا فیصلہ


— فائل فوٹو

پشاور یونیورسٹی کے شعبۂ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

خیبر پختون خوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور یونیورسٹی کے شعبۂ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا کہا ہے۔

مینا خان آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے اعلان پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات