28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی ون ڈے پلیئر نیوزی لینڈ پہنچ گئے

پاکستانی ون ڈے پلیئر نیوزی لینڈ پہنچ گئے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پیر کو براستہ آکلینڈ نپیئر پہنچ گئے۔ ان میں کپتان محمد رضوان ، بابراعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، طیب طاہر ،فہیم اشرف، نسیم شاہ، وسیم جونئیر ،عاکف جاوید شامل ہیں۔ پہلا میچ ہفتے کو مکلین پارک میں کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات