26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومغزہ لہو لہووزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے



اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم معذوروں کی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ جرمنی کو شیڈول کیا جا رہا ہے، یکم اپریل سے تین اپریل تک جرمنی دورے کا امکان ہے۔

وزیراعظم کانفرنس کی سائیڈ لائن پر اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات