چینی کی ایکسپورٹ کے بارے میں خبریں حقائق سے متصادم ہیں: رانا تنویر
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں کا مقصد عوام میں بے یقینی پیدا کرنا ہے، چینی کی ایکسپورٹ کے بارے میں خبریں حقائق سے متصادم ہیں۔