34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومتجارتی خبریںایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کمی

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کمی


مسلسل کئی روز اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 715  روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 319 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 31 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات