27 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومقومی خبریںمولانا فضل الرحمان کی اسرائیلی بربریت کیخلاف آج احتجاج کی اپیل

مولانا فضل الرحمان کی اسرائیلی بربریت کیخلاف آج احتجاج کی اپیل


سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی بربریت کیخلاف آج احتجاج کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا فلسطین پر اسرائیلی بربریت کیخلاف آج یوم احتجاج منائیں گے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے میں سیکڑوں افراد کی شہادتیں افسوسناک ہیں، عالمی برادری بالخصوص مسلم اُمّہ فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلند کریں۔

انہوں نے مزید اسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات