29 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ، اسرائیلی بمباری میں 110 فلسطینی شہید، حماس اور حوثیوں کے میزائل...

غزہ، اسرائیلی بمباری میں 110 فلسطینی شہید، حماس اور حوثیوں کے میزائل حملے


غزہ، کراچی (اے ایف پی، نیوزڈیسک)غزہ پر اسرائیلی بمباری میں جمعرات کے روز مزید 110فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے،اسرائیلی فوج کے مطابق وہ زمینی آپریشن کو رفح تک بڑھارہے ہیں ، امریکی فوج کی یمن میں حوثیوں پر بمباری ، حماس نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدہ توڑنے کے بعد پہلی بار تل ابیب پر میزائل حملے کئے ہیں جبکہ یمنی حوثیوں نے بھی اسرائیل پر میزائل داغے ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات