29 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومقومی خبریںپیکا قوانین کی خلاف ورزی، ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک...

پیکا قوانین کی خلاف ورزی، ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا


پیکا قوانین کی خلاف ورزی پر وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے نے کراچی میں صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صحافی فرحان ملک کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات