31 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومغزہ لہو لہومیکرون کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ اور یوکرین جنگ...

میکرون کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ اور یوکرین جنگ پر بات چیت


فرانسیسی صدر میکرون کا سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ کی صورتحال اور روس یوکرین جنگ سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
    
دونوں رہنمائوں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت اور معصوم فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر میکرون اور شہزادہ محمد بی سلمان نے غزہ پر اسرائیلی حملے روکنے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات