30 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیمن سے اسرائیل پر داغا گیا حوثی میزائل تباہ

یمن سے اسرائیل پر داغا گیا حوثی میزائل تباہ


—فائل فوٹو

یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیل پر ایک بیلسٹک میزائل داغنے کی ذمے داری قبول کی ہے، جسے اسرائیلی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

حوثیوں کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ یہ میزائل تل ابیب کے قریب بن گوریان ایئر پورٹ کی طرف فائر کیا گیا تھا۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے تصدیق کی ہے کہ یہ میزائل اسرائیلی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک دیا گیا۔

 اس حملے کے نتیجے میں اسرائیل میں کئی مقامات پر سائرن بجائے گئے، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات