28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںدفتر خارجہ کو پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں،...

دفتر خارجہ کو پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں، ترجمان


— تصویر جیو نیوز اسکرین گریب

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں۔

اسلام آباد میں نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں، صورتحال واضح ہونے پر تبصرہ کیا جا سکے گا۔

شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان اور امریکا متعدد معاملات پر رابطے میں ہیں، ویزا پابندیوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ قیاس آرائی قرار دے چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات