32 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال، امریکا کا ردعمل سے انکار

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال، امریکا کا ردعمل سے انکار


فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر امریکا نے ردعمل دینے سے انکار کردیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کی جائے گی۔

صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ سے متعلق چاہیں تو وائٹ ہاؤس سے بھی پوچھ لیں۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ ہمیں کرہ ارض کی پرواہ ہے، امریکا کو اپنے پڑوسیوں کی پرواہ ہے۔ 

ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہمیں اس بات کی فکر ہے کہ دنیا میں کیا ہورہا ہے اور یہ ہمارے عمل سے واضح ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات