30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ آج شروع

پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ آج شروع


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ روانگی سے قبل پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کے 9 کھلاڑی بدھ سے 21 مارچ تکایل سی سی گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گے ۔ کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان عبداللہ شفیق بابر اعظم ، فہیم اشرف ،امام الحق وسیم جونئیر نسیم شاہ عاکف جاوید اور طیب طاہر شامل ہیں۔ پلیئرز23 مارچ کی صبح براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات