28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںبانی نے جعفر ایکسپریس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا، بیرسٹر گوہر

بانی نے جعفر ایکسپریس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا، بیرسٹر گوہر


بیرسٹر گوہر – فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی نے جعفر ایکسپریس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کے فیصلے کی مکمل تائید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، بانی نے جعفر ایکسپریس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چاروں صوبوں کی جماعت ہے، 70 فیصد عوام کی پارٹی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات