29 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریںہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا، علی امین گنڈاپور

ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا، علی امین گنڈاپور


وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا۔

علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا، صوبے میں سیکیورٹی مسائل موجود ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کو مکمل وسائل فراہم نہیں کیے گئے، بارہا وفاق سے یہ معاملہ اٹھا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات