31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومجرم و سزالکی مروت؛ 2 مغوی بازیاب، اغواکاروں سے بھاری مقدار میں سونا اور...

لکی مروت؛ 2 مغوی بازیاب، اغواکاروں سے بھاری مقدار میں سونا اور نقدی برآمد



ڈی آئی خان:

لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں پولیس  نے ایک کارروائی کے دوران 2 اغوا کاروں کو گرفتار کرتے ہوئے 2 مغویوں کو بازیاب کروا لیا۔
 

پولیس کے مطابق گنڈی چوک پر مشکوک کار کو روکنے کا اشارہ کیا تو اس میں سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہوگیا۔

ملزمان سے 3 کلاشنکوف، 1400 گرام سونا اور  27  لاکھ روپے برآمد کر لیے  گئے۔

بازیاب کروائے گئے مغویوں کا تعلق سرگودھا سے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات