31 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدورۂ نیوزی لینڈ، ون ڈے اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل سے ٹریننگ...

دورۂ نیوزی لینڈ، ون ڈے اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل سے ٹریننگ کریں گے


— فائل فوٹو 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل سے ایل سی سی گراونڈ میں ٹریننگ کریں گے۔

پی سی بی کے مطابق 9 کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، فہیم اشرف، امام الحق، وسیم جونئیر، نسیم شاہ، عاکف جاوید اور طیب طاہر شامل ہیں۔

پی سی بی نے بتایا ہے کہ تمام کھلاڑی 21 مارچ تک ٹریننگ کریں گے۔

پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ 23 مارچ کی صبح براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہو گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 29 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات