23 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومانٹرٹینمنٹلالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کرگئے

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کرگئے


فوٹو: فیس بک راول حسین

 لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر لاہور میں انتقال کرگئے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 70 سالہ مشتاق گبر گردوں اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔

 مشتاق گبر نے 300 سے زائد فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا۔

 اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مشتاق گبر کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات