23 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآسیہ محمد اور ڈیمی نے ٹینس ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

آسیہ محمد اور ڈیمی نے ٹینس ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا


انڈین ویلز (جنگ نیوز) ڈبلیو ٹی اے پیری باس ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز میں امریکی آسیہ محمد اور نیدر لینڈ کی ڈیمی شروس پر مشتمل جوڑی نے سلواکیہ کی تیریزا میخائیلووا اور برطانیہ کی اولیویا نکولس کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ۔ وہ بطور پیئر صرف تیسرے ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی تھیں ۔ مقابلہ صرف 43 منٹ جاری رہا۔ دوسری جانب مردوں کے فائنل میں ٹاپ سیڈ ایل سلواڈور کے پیئر نے ٹرافی پر قبضہ جمالیا۔ انہوں نے فیصلہ کن میچ میں امریکی کھلاڑی سبیسٹین کورڈا اور آسٹریلیا کے جارڈن تھامسن کو شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات