33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومقومی خبریںنوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکا

نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکا


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق  زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ میر گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات