34 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںیوسف نے بیٹرز کو مشورے دیئے

یوسف نے بیٹرز کو مشورے دیئے


کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل بیٹرز کو مفید مشورے د یتے ہوئےکہا کہ ہمارے پاس وقت کم ہے۔آف اسٹمپ کے باہر جاتی گیند کو آف اسٹمپ پر کھیلنا ہے، آجکل کی کرکٹ میں جو کھلاڑی چاروں طرف کھیل سکتا ہے وہ تینوں فارمیٹ میں اچھا کھیلتا ہے، جو کھلاڑی ایسا نہیں کرسکتا وہ پھنس جاتا ہے۔محمد یوسف نے محمد حارث، حسن نواز سمیت بیٹرز کو نیٹ میں مشورے دئیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات