18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومتجارتی خبریںچینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی


— فائل فوٹو

چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی آ گئی، جس کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 163 روپے سے کم ہو کر 153 روپے فی کلو ہو گئی۔

صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن پنجاب عارف گجر نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے نوٹس لینے کے بعد چینی کی تھوک قیمت میں کمی آئی ہے تاہم بازار میں چینی کی قیمت 165 روپے سے نیچے آنے میں چند دن لگیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ ملی بھگت سے ہوا، چینی ایکسپورٹ کی غلط اجازت قیمت بڑھنے کی اصل وجہ بنی۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو پر واپس لائی جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات