29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ


— فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 14 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 4030 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 204 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالر اضافے سے 2988 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات