34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںکے پی کے سرکاری ملازمین کو تنخواہ 20 مارچ سے دینگے: مزمل...

کے پی کے سرکاری ملازمین کو تنخواہ 20 مارچ سے دینگے: مزمل اسلم


—فائل فوٹو 

مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کا سلسلہ 20 مارچ سے شروع ہو جائے گا۔

مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی نے تمام کاروباری حضرات سے بھی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کی درخواست کی ہے۔

مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ایڈوانس تنخواہ دینے سے ملازمین کی عید الفطر کی تیاری بر وقت ہو جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات